اسلامی تاریخ کیلنڈر 2026 | اسلامی کیلنڈر آج کی تاریخ

اسلامی تاریخ کیلنڈر 2026 | اسلامی کیلنڈر آج کی تاریخ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ محترم قارئین امید ہے کہ آپ بخیر ہونگے، اللہ رب العزت آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں۔ قارئین کرام اس پوسٹ میں اسلامی تاریخ کیلنڈر 2025 سے متعلق معلومات فراہم کی جاتی ہے لہذا آپ یہاں سے اسلامی کیلنڈر آج کی تاریخ دیکھ سکتے ہیں، اور آپ ہم پر مکمل بھروسہ کر سکتے ہیں کیونکہ یہاں (urdu date) پر جو بھی معلومات دیجاتی ہے وہ علماء کرام کی نگرانی میں دی جاتی ہے۔

اسلامی کیلنڈر آج کی تاریخ انڈیا میں

01/ اپریل 2026،مطابق 12/شوال  بروز بدھ

02  / اپریل 2026،مطابق 13/شوال  بروز جمعرات

03/ اپریل 2026،مطابق 14/شوال  بروز جمعہ

04/ اپریل 2026،مطابق 15/شوال  بروز سنیچر

05/ اپریل 2026،مطابق 16/شوال  بروز اتوار

06/ اپریل 2026،مطابق 17/شوال  بروز پیر

07/ اپریل 2026،مطابق 18/شوال  بروز منگل

08/ اپریل 2026،مطابق 19/شوال  بروز بدھ

09  / اپریل 2026،مطابق 20/شوال  بروز جمعرات

10/ اپریل 2026،مطابق 21/شوال  بروز جمعہ

11/ اپریل 2026،مطابق 22/شوال  بروز سنیچر

12/ اپریل 2026،مطابق 23/شوال  بروز اتوار

13/ اپریل 2026،مطابق 24/شوال  بروز پیر

14/ اپریل 2026،مطابق 25/شوال  بروز منگل

15/ اپریل 2026،مطابق 26/شوال  بروز بدھ

16  / اپریل 2026،مطابق 27/شوال  بروز جمعرات

17/ اپریل 2026،مطابق 28/شوال  بروز جمعہ

18/ اپریل 2026،مطابق 29/شوال  بروز سنیچر

19/ اپریل 2026،مطابق 1/ذی القعدہ   بروز اتوار

20/ اپریل 2026،مطابق 2/ذی القعدہ بروز پیر

21/ اپریل 2026،مطابق 3/ذی القعدہ بروز منگل

22/ اپریل 2026،مطابق 4/ذی القعدہ بروز بدھ

23  / اپریل 2026،مطابق 5/ذی القعدہ بروز جمعرات

24/ اپریل 2026،مطابق 6/ذی القعدہ بروز جمعہ

25/ اپریل 2026،مطابق 7/ذی القعدہ بروز سنیچر

26/ اپریل 2026،مطابق 8/ذی القعدہ بروز اتوار

27/ اپریل 2026،مطابق 9/ذی القعدہ بروز پیر

28/ اپریل 2026،مطابق 10/ذی القعدہ بروز منگل

29/ اپریل 2026،مطابق 11/ذی القعدہ بروز بدھ

30  / اپریل 2026،مطابق 12/ذی القعدہ بروز جمعرات

نوٹ : محترم قارئین کرام میں آپ کو پیشگی معلومات دیدوں کہ موجودہ شوال کا مہینہ 29 دنوں کا ہوگا اور 19 مارچ بروز بدھ کو شوال کی پہلی تاریخ ہو گی۔

Islamic Calendar 2026 Download

Leave a Comment