رمضان ٹائم ٹیبل 2025 | Ramadan Taime Table 2025 in India
دوستوں! رمضان ٹائم ٹیبل 2025 سے متعلق بات کرنے سے پہلے میں آپ کو یہ بتادوں کہ رمضان المبارک ہجری کیلنڈر کے مطابق نوّا مہینہ ہے۔اس کے بعد شوال کا مہینہ شروع ہوتا ہے اور شوال اسلامی سال کا دسواں قمری مہینہ ہے۔ قارئین کرام یکم رمضان المبارک 2 مارچ 2025 بروز اتوار سے شروع ہے اور عید الفطر 31 مارچ 2025 بروز پیر کو ہے۔ آپ مندرجہ ذیل میں رمضان 2025 میں سحر و افتار کا تائم تیبل دیکھ سکتے ہیں۔
رمضان ٹائم ٹیبل 2025 | Ramadan Taime Table 2025 in India
بھارت پاکستان میں عید الفطر 2025 میں کب ہے؟