آج رمضان کی کیا تاریخ ہے | آج رمضان کی تاریخ | Ramazan Date Today
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ محترم قارئین میری ویب سائٹ اردو ڈیٹ ( urdu date) پر آپ کا خیر مقدم ہے۔ قارئین محترم! آج رمضان کی کیا تاریخ ہے؟ کیا آپ اس کی معلومات لینا چاہتے ہیں؟ تو آپ صحیح جگہ پر ہیں، آپ یہاں سے آج رمضان کی کونسی تاریخ ہے 2026 میں دیکھ سکتے ہیں اور ساتھ ساتھ نیچے لکھے گئے مارچ کے عیسوی کیلنڈر سے پورے مہینے کی رمضان کی آج کتنی تاریخ ہے اس سے متعلق معلومات بھی حاصل کر سکتے ہیں۔محترم قارئین میں آپ کو بتادوں کہ 21 مارچ 2026 بروز سنیچر کو شوال کی پہلی تاریخ (عید الفطر) ہوگی اور یہ فائنل اپڈیٹ ہے۔
آج رمضان کی کونسی تاریخ ہے | Ramadan Date Today 2026
سامعین کرام آج 18/ فروری 2026 بروز بدھ مختلف علاقوں میں، رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا، الحمد للہ رمضان کا چاند نظرآگیا
لہذا رؤیت ہلال کمیٹیوں کی جانب سے یہ اعلان کردیا گیاہے کہ آئندہ کل 19 فروری 2026 بروز جمعرات رمضان کی پہلی تاریخ ہوگی ان شاء اللہ
آج رمضان کی تاریخ 2026
1/ رمضان المبارک۔ 19/ فروری 2026/ بروز جمعرات
2/ رمضان المبارک۔ 20/ فروری 2026/ بروز جمعہ
3/ رمضان المبارک۔ 21/ فروری 2026/ بروزسنیچر
4/ رمضان المبارک۔ 22/ فروری 2026/ بروز اتوار
5/ رمضان المبارک۔ 23/ فروری 2026/ بروز پیر
6/ رمضان المبارک۔ 24/ فروری 2026/ بروز منگل
7/ رمضان المبارک۔ 25/ فروری 2026/ بروز بدھ
8/ رمضان المبارک۔ 26/ فروری 2026/ بروز جمعرات
9/ رمضان المبارک۔ 27/ فروری 2026/ بروز جمعہ
10/ رمضان المبارک۔ 28/ فروری 2026/ بروز سنیچر
11/ رمضان المبارک۔ 01/ مارچ 2026/ بروز اتوار
12/ رمضان المبارک۔ 02/ مارچ 2026/ بروز پیر
13/ رمضان المبارک۔ 03/ مارچ 2026/ بروز منگل
14/ رمضان المبارک۔ 04/ مارچ 2026/ بروز بدھ
15/ رمضان المبارک۔ 05/ مارچ 2026/ بروز جمعرات
16/ رمضان المبارک۔ 06/ مارچ 2026/ بروز جمعہ
17/ رمضان المبارک۔ 07/ مارچ 2026/ بروز سنیچر
18/ رمضان المبارک۔ 08/ مارچ 2026/ بروز اتوار
19/ رمضان المبارک۔ 09/ مارچ 2026/ بروز پیر
20/ رمضان المبارک۔ 10/ مارچ 2026/ بروز منگل
21/ رمضان المبارک۔ 11/ مارچ 2026/ بروز بدھ
22/ رمضان المبارک۔ 12/ مارچ 2026/ بروز جمعرات
23/ رمضان المبارک۔ 13/ مارچ 2026/ بروز جمعہ
24/ رمضان المبارک۔ 14/ مارچ 2026/ بروز سنیچر
25/ رمضان المبارک۔ 15/ مارچ 2026/ بروز اتوار
26/ رمضان المبارک۔ 16/ مارچ 2026/ بروز پیر
27/ رمضان المبارک۔ 17/ مارچ 2026/ بروز منگل
28/ رمضان المبارک۔ 18/ مارچ 2026/ بروز بدھ
29/ رمضان المبارک۔ 19/ مارچ 2026/ بروز جمعرات
30/ رمضان المبارک۔ 20/ مارچ 2026/ بروز جمعہ
1/ رمضان المبارک۔ 21/ فروری 2026/ بروز سنیچر
زکوٰۃ کا نصاب
زکوٰۃ سونے اور چاندی پر اس وقت فرض ہوتی ہے جب یہ شرعی نصاب کو پہنچ جائے اور اس پر ایک سال گزر جائے۔
سونے پر زکوٰۃ کا نصاب:
اگر کسی کے پاس 87.48 گرام (7.5 تولہ) یا اس سے زیادہ سونا ہو اور اس پر پورا سال گزر جائے تو اس پر زکوٰۃ واجب ہوگی۔
چاندی پر زکوٰۃ کا نصاب:
اگر کسی کے پاس 612.36 گرام (52.5 تولہ) یا اس سے زیادہ چاندی ہو اور اس پر سال گزر جائے تو اس پر زکوٰۃ فرض ہوگی۔
زکوٰۃ کی مقدار:
سونے یا چاندی کی مالیت کا 2.5% زکوٰۃ کے طور پر نکالنا ضروری ہے۔
حساب کا طریقہ:
1. اگر کسی کے پاس 100 گرام سونا ہو اور اس کی مارکیٹ ویلیو فرض کریں 10 لاکھ روپے ہو تو:
زکوٰۃ = 10 لاکھ × 2.5% = 25,000 روپے
2. اگر کسی کے پاس 700 گرام چاندی ہو اور اس کی قیمت 50,000 روپے ہو تو:
زکوٰۃ = 50,000 × 2.5% = 1,250 روپے
مخلوط نصاب (سونا + چاندی + نقدی):
اگر کسی کے پاس سونا، چاندی، نقدی، یا کاروباری مال ملا کر نصاب کے برابر یا زیادہ ہو تو مجموعی مالیت پر زکوٰۃ واجب ہوگی۔
یہ زکوٰۃ غریبوں، محتاجوں، مقروضوں، مسافروں اور دیگر مستحق افراد کو دی جا سکتی ہے۔