آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کا بڑا اعلان ہونے والا ہے مسلمان تیار رہیں

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کا بڑا اعلان ہونے والا ہے مسلمان تیار رہیں

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم قارئین اس پوسٹ میں بہت اہم خبر سے اپ کو آگاہ کریں گے، معروف عالم دین مولانا سجاد نعمانی صاحب نے ایک بڑا اہم اعلان کیا ہے، ان کا یہ بیان سوشل میڈیا پر اِس وقت اگ کی طرف پھیلا ہوا ہے، اور یہ اتنی اہم بات ہے کہ ہر ایک بھارتی مسلمان تک، ہر ایک شہری تک یہ بات پہنچنی چاہیے، یہ اُن کی ذمہ داری ہے جو اس مضمون کو پڑھ رہے ہیں، آپ اس کو خود بھی سنیں اور دوسرے لوگوں تک پہنچانے کی کوشش کرے۔

محترم ناظرین کرام، ممبئی میں ہونے والی آل انڈیا مسلم پر سلا بورڈ کی، تحفظِ اوقاف کانفرنس میں، مولانا سجاد نعمانی صاحب نے یہ بیان دیا ہے، دوستو آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں، کہ یہ بیان ہمارے پاس تحریری طور پر موجود ہے، مولانا سجاد نعمانی صاحب نے کہا، کہ مسلم پرسن لا بورڈ پہلے دن سے کیا چاہتا ہے، مسلم پرسنلا بورڈ کے بانی حضرات کی قائدین کی، اور اج تک ان کی قیادت کی یہ کوشش ہے، کہ ہم اس لڑائی کو اپنی ایمان اور اسلامیت کے دفاع کی نیت سے، اجتماعیت کے ساتھ، اطاعت اول العزم کے ساتھ، ہمت اور حوصلے کے ساتھ، اور اس کے ساتھ میں سمجھداری کے ساتھ، دانشمندی کے ساتھ، اس لڑائی کو تسلسل کے ساتھ لڑے، یہ نہیں کہ ایک مسئلہ ائے، اس کے لیے کچھ جلسے ہم کریں، اس کے بعد جب دوسرا مسئلہ اجائے، تو اِس سے پہلے مسئلے کو بھول کر اِس نئے مسئلے میں کھڑے ہو جائیں، یہ دیکھیں بغیر کہ پچھلے مسئلے کا کیا ہوا۔

محترم قارئین کرام ابھی چند دنوں پہلے، ہمارے مسلم پرسن لا بورڈ کے موجودہ صدر صاحب نے، ایک بہت اہم بات فرمائی ہے، ایک بہت اہم اعلان کیا ہے، وہ یہ کہ ملک کے ہر ایک مسلمان انصاف پسند ہندوستانی تک اس بات کو پہنچ جانا چاہیے، صدر بورڈ نے فرمایا کہ ہم ای میل بھیجنے پر اتباع نہیں کریں گے، ہم اپنی رائے کے دینے پر اکتفا نہیں کریں گے، جب ضرورت پڑے گی تو اُس وقت ہم جیل بھرو تحریک چلائیں گے۔

مولانا سجاد نعمانی صاحب نے کہا، کہ آپ اس اعلان کو معمولی مت سمجھیے، مسلم پر سلا بورڈ کے اسٹیج سے جذباتی باتیں نہیں کی جاتی، اگر مسلم پرسنلا بورڈ کی قیادت پر جذباتی نوجوانوں کا دباؤ ہو، پھر بھی بورڈ اپنے توازن اور اعتدال پر قائم رہتا ہے، بورڈ بھیڑ کے پیچھے نہیں چلتا، مسلم پرسنل لاء بورڈ، منظم منصوبہ بندی کے ساتھ اپنی اواز کو بلند کرتا ہے، اپنی رفتار کو تیز یا دھیمی کرتا ہے، غنیمت سمجھیے کہ مسلمانان ہند کے پاس ابھی بھی ایسی بالغ النظر، جرات مند اور دانشمند قیادت موجود ہے، قیادت کے لیے صرف بہادری کافی نہیں ہے، اور قیادت کے لیے صرف سمجھداری کافی نہیں ہے، بہادری اور سمجھداری دونوں کی آمیزے کی ضرورت ہے۔

مولانا سجاد نعمانی صاحب نے مزید کہا، کہ بلا مبالغہ پہلے دن سے اج تک، انڈیا کے مسلمانوں کو یہ خوش نصیبی رہی ہے، کہ انہیں مسلم پر سنل لاء بورڈ کی شکل میں، ایسی قیادت نصیب رہی ہے، اور انشاءاللہ آگے بھی نصیب رہے گی، جس میں سمجھداری بھی ہوگی اور بہادری بھی ہوگی۔

مولانا سجاد نعمانی صاحب نے کہا، کہ پاکستان کے کچھ لوگوں نے مجھ سے کہا، کہ آل انڈیا مسلم پرسن لا بورڈ کی ایک شاخ، پاکستان میں بھی قائم کروا دیجئے، کیونکہ جیسی اچھی قیادت اپ لوگ کر رہے ہیں، ہمارے یہاں نصیب نہیں ہے، میں نے جواب دیا کہ پاکستان کو انڈیا میں شامل کر دیجئے، ہم کروا دیتے ہیں، اس کے نام میں انڈیا ہے، ہم آپ کے ملک میں کیسے داخل ہو سکتے ہیں۔

مولانا سجاد نعمانی صاحب نے کہا، کہ دوسری ایک بات اور کہنا چاہتا ہوں،کہ قوم اگر طے کر لے، قومی ارادے قومی فیصلے قومی طاقت کو سمجھیے، اگر قوم طے کر لے کہ طاقتور سے طاقتور حکومت ہو، چاہے ظالم سے ظالم حکومت ہو، کسی قیمت پر بھی قوم کو اپنے اصولوں سے منحرف نہیں کر سکتی، اگر ہم مضبوط ہو، ایک ساتھ ہو، ایک پلیٹ فارم پر ہو۔

یہ باتیں مولانا سجاد نعمانی صاحب کی بہت اہم بات ہے، اور سبھی کو متحد ہونے کی ضرورت ہے، ایک ساتھ کھڑے ہونے کا یہ وقت ہے، یہ نہیں کہ ہم اپس میں تفرقہ بازی میں پڑ جائے، مسلک بازی میں پڑ جائے، اور ایک دوسرے کو کافر ایک دوسرے کو برا بھلا کہنے میں لگ جائے، یہ وقت یہ نہیں۔ یہ وقت ہے اپنے اپ کو یکجا کرنے کا، ایک ساتھ متحد ہونے کا وقت ہے، اللہ تعالی بھارت کے مسلمانوں کو پوری امت کو اتفاق اور اتحاد کے ساتھ رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔

مولانا سجاد نعمانی صاحب کا یہ بیان ہے، آپ کو پہلے بھی بتایا تھا کہ مسلم پرسنلا بورڈ کے صدر صاحب نے، مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے بیان دیا ہے، اسی بیان کا یہاں مولانا سجاد نعمانی صاحب نے بھی ذکر کیا ہے

کہ احتجاجی ریلیاں، جیل بھرو مہم کے لیے تیار رہے، مسلمانوں! کبھی بھی کسی وقت بھی مسلم پرسلا بورڈ کی طرف سے اعلان ہو سکتا ہے، اس لیے سبھی کو تیار رہنا چاہیے، اور دعا فرمائے اللہ تعالی ہندی مسلمانوں کے حال پر رحم فرمائے، اللہ تعالی ہمارے ملک میں امن و امان کا ماحول قائم فرمائے۔

 

Leave a Comment