مولانا محمود مدنی کے خلاف علماء آگئے

مولانا محمود مدنی کے خلاف علماء آگئے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم ناظرین کرام، اس پوسٹ میں بڑی اہم خبر سے اپ کو اگاہ کرتے چلیں، دوستو اپ کو بتاتے چلیں علماء کرام نے ایک میٹنگ کی ہے، مولانا محمود مدنی صاحب کے تعلق سے، اور اپیل کی ہے کہ مولانا محمود مدنی صاحب اپنا بیان واپس لے، اس خبر سے پہلے اپ کو بتاتے چلیں، کہ آج دو اکتوبر 2024 ہے، اور دو اکتوبر کو کیا ہوا تھا کیا اپ کو معلوم ہے، معلوم نہیں تو میں اپ کو بتا دیتا ہوں، جی ہاں دوستو، اپ کو بتاتے چلیں، آج ہی کے دن یعنی دو اکتوبر 1178 عیسوی کو، سلطان صلاح الدین ایوبی نے، مسجد اقصی کو عیسائی صلیبیوں کے قبضے سے ازاد کروایا تھا، اور اج مسجد اقصی، پھر کسی صلاح الدین کے انتظار میں ہیں، اللہ تعالی مسجد اقصی کو رہائی نصیب فرمائے، فلسطینی مسلمانوں کی نصرت و مدد فرمائے، دوستو ایک بات اور بتائیں اپ کو، ہمارے ملک بھارت میں اج تعطیل کا دن تھا، دو اکتوبر کو قومی تعطیل ہوتی ہے، کیونکہ اج گاندھی جنتی لوگوں نے منائی ہے، بھارت کی قومی تعطیل ہے، جو بابائے قوم، موہن داس کرم چند گاندھی کے، یوم پیدائش کے موقع پر منایا جاتا ہے، دو اکتوبر کو گاندھی جی پیدا ہوئے تھے، 

محترم ناظرین کرام اپ کو بتاتے چلیں، مولانا محمود مدنی کے بیان پر لوگوں کا شدید رد عمل، علماء نے اپنا بیان واپس لینے کا مطالبہ کیا، میڈیا رپورٹ سے ملی جانےکاری کے مطابق بتایا جا رہا ہے، کہ ایک انٹرویو میں مولانا محمود مدنی کی جانب سے دیے گئے بیانات پر، ملک بھر سے رد عمل سامنے ارہے ہیں، جہاں سوشل میڈیا پر مولانا محمود مدنی کے بیانات کی شدید مخالفت کی جا رہی ہے، وہی علما بھی اپنی ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں، مختلف نیوز چینلز نے اس خبر کو شائع کیا ہے، جس میں بتایا گیا کہ جمعیت علماء کے صدر مولانا محمود مدنی نے، ایک انٹرویو میں متعدد موضوعات اور ایشوز پر ایسے بیانات دیے، جن پر ملک بھر میں واویلا مچا ہوا ہے، سوشل میڈیا پر ایک بڑا حلقہ مولانا محمود مدنی کے بیانوں کی شدید مذمت کر رہا ہے، تو وہی متعدد مقامات پر علماء کرام نے بھی ان کے بیانات پر، اعتراض ظاہر کیا ہے، مظفر نگر ضلعے کے لوہیا بازار میں واقع، شاہ اسلامک لائبریری میں، علمائے کرام اور معزز شخصیات کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی، اس میٹنگ میں مولانا محمود مدنی کے متنازع بیانات پر تبادلہ خیال کیا گیا، میٹنگ کے شرکاء نے این آر سی اور مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ، رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی سمیت، دیگر موضوعات پر، مولانا محمود مدنی کے متنازع بیانات پر، سخت اعتراض کرتے ہوئے ان سے اپنے بیان واپس لینے کا مطالبہ کیا، میٹنگ میں حاضرین علماء کرام نے کہا، کہ محمود مدنی کے بیان سے مسلم معاشرے میں کافی بے چینی کا ماحول ہے، انہوں نے کہا کہ مولانا محمود مدنی نے این ار سی کی حمایت کر کے 1947 میں اجڑے مسلمانوں کو، دوبارہ اجاڑنے کی وکالت کی ہے، جو کہ انتہائی قابل اعتراض ہے، اسی کے ساتھ انہوں نے اسد اویسی کے خلاف دیے گئے بیان پر بھی، سخت اعتراض ظاہر کیا، ناظرین کرام آپ کو بتاتے چلیں، کہ شاہ اسلامک لائبریری میں مولانا محمود مدنی کے بیان پر تبادلہ خیال کے لیے، شہر کے اہم لوگ اور علماء جمع ہوئے، قابل ذکر ہے کہ ایک بیان میں مولانا محمود مدنی صاحب نے، مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ، اور ال انڈیا مسلم پر سنا بورڈ کے رکن، رکن پارلیمنٹ جناب بیرسٹر اسد اویسی، این ار سی اورکئی ان جیسے موضوعات پر، جو متنازعہ بیانات دیے ان پر، لوگوں میں بے چینی دیکھی گئی، مولانا محمود مدنی نے اپنے بیان میں، اسد اویسی کی اواز، اُن کی کوششوں اُن کی جدوجہد اور ان کی سیاست کو، مکمل طور پر غلط قرار دیا، جس پر لوگوں نے افسوس کا اظہار کیا ہے، اور خاص طور سے بھارتی مسلمانوں میں ایک بے چینی کا عالم ہے، دوستوں اپ کو بتاتے چلیں مولانا محمود مدنی کے اس بیان کے انے کے بعد، جیسے یہ مخالفت میں بیان ایا ہے، تو بتایا جا رہا ہے، جو میڈیا رپورٹ سے جانکاری مل رہی ہے، اس بیان کے انے کے بعد بیرسٹر اسد اویسی کی حمایت کا دائرہ پڑھ گیا ہے، بتایا جا رہا ہے کہ پہلے سے زیادہ لوگ ان کی حمایت میں اگئے ہیں، اور جو پہلے چھپے ہوئے تھے وہ بھی کھل کر اب حمایت میں اچکے ہیں،

ناظرین کرام اپ اس تعلق سے کیا کہنا چاہیں گے، کمنٹ میں ضرور لکھیے گا، اور لوگوں کو انتظار ہے مولانا محمود مدنی صاحب کے بیان کا، مولانا محمود مدنی صاحب کے بیان کو لے کر عوام تو عوام، علماء بھی بے چین ہے، اور سبھی کا یہ مطالبہ ہے، امید ہے کہ مولانا محمود مدنی صاحب اُس بیان کو واپس لیں گے، کوئی رجوع نامہ پیش کریں گے، اب دیکھتے ہیں ائندہ کیا ہونے والا ہے، اللہ تعالی خیر و عافیت کا معاملہ فرمائے ہمارے اکابر کی عمر میں صحت و عافیت کے ساتھ برکت عطا فرمائے بھارتی مسلمانوں کو آپس میں اتحاد و اتفاق عطا فرمائے 

 اپ اس تعلق سے دوستوں کیا کہیں گے کمنٹ میں ضرور لکھیے گا، اور اس چینل کو سبسکرائب کر لیجئے، اللہ تعالی ہم سب کے حل پر رحم فرمائے اللہ تعالی ہمارے ملک میں امن و امان کا ماحول قائم فرمائے جزاک اللہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

 

Leave a Comment