2025 میں رمضان کب شروع ہو گا | Ramadan Start Date 2025

2025 میں رمضان کب شروع ہو گا | Ramadan Start Date 2025

محترم قارئین کرام ! رمضان 2025 کیلنڈر (ramadan 2025 calendar) کے بارے میں اگر بات کی جائے تو ماہر فلکیات حضرت مولانا سمیرالدین صاحب قاسمی نے رمضان اور پہلے روزے کی تاریخ کا حتمی فیصلہ کردیا ہے ،ان کا کہنا ہے کہ رمضان کا چاند اور پہلی تراویح 1/ مارچ 2025 سنیچرکے روز ہوگا اور رمضان کا پہلا روزہ 2025 (1st ramadan 2025) 3/ مارچ 2025 اتوارکے روز سے شروع ہوگا۔

جامعة الرشيد پاکستان

جامعة الرشيد نہ صرف پاکستان کا مثالی ادارہ ہے بلکہ اسکے سربراہ مفتی عبد الرحیم صاحب بھی مثالی انسان ہیں، مشن ، وزن اور کارکردگی میں تو نمایاں ہیں ہی ، اخلاقی اعتبار سے بھی بڑے اعلی مقام پر ہیں، طلبہ پر شفقت ، اساتذہ کی عزت نفس کا خیال ، ان کی ضروریات زندگی کی تکمیل کے لیے کوشش میں وہ اپنی مثال آپ ہیں۔

مفتی طارق مسعود کے ساتھ جو کچھ ہوا اسکے بعد جس طرح وہ ان کے ساتھ کھڑے رہے ، ان کی حوصلہ افزائی کی اور انھیں ان کی وطن واپسی پر لینے ایئرپورٹ پہنچے ، وہ بھی ان کا مثالی اقدام ہے ، اس میں ایک طرف ذمہ داران مدارس و جامعات کے لیے اخلاقی پیغام ہے تو دوسری جانب تشدد پسندوں کے لیے اعتدال کا واضح پیغام ہے ، خود مفتی طارق مسعود صاحب کی بھی آنکھیں کھل گئی ہوں گی کہ توبہ کی گنجائش کتنی ضروری چیز ہے ، ممکن ہے انھوں نے اپنے اس سابق موقف سے بھی توبہ کر لی ہو کہ کسی سے کوئی بات سرزد ہو جائے تو اسکے لیے رجوع ، توبہ اور صفائی دینے کی کوئی گنجائش نہیں۔ اللہ ہمیں صحیح فہم عطا فرمائے۔

Leave a Comment