2026 میں رمضان کب شروع ہو گا | Ramadan Start Date 2026
محترم قارئین کرام ! رمضان 2026 کیلنڈر (ramadan 2026 calendar) کے بارے میں اگر بات کی جائے تو ماہر فلکیات حضرت مولانا سمیرالدین صاحب قاسمی نے رمضان اور پہلے روزے کی تاریخ کا حتمی فیصلہ کردیا ہے ،ان کا کہنا ہے کہ رمضان کا چاند اور پہلی تراویح 18/ فروری 2026 بدھ کے روز ہوگا اور رمضان کا پہلا روزہ 20206 (1st ramadan 2026) 19/ فروری 2026 جمعرات کے روز سے شروع ہوگا۔
ramadan 2026 calendar












ہندوستان پاکستان میں عید الفطر 2026 میں کب ہے؟ فائنل تاریخ کا اعلان ہوگیا