اسلامی تاریخ کیلنڈر 2026 | اسلامی کیلنڈر آج کی تاریخ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ محترم قارئین امید ہے کہ آپ بخیر ہونگے، اللہ رب العزت آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں۔ قارئین کرام اس پوسٹ میں اسلامی تاریخ کیلنڈر 2025 سے متعلق معلومات فراہم کی جاتی ہے لہذا آپ یہاں سے اسلامی کیلنڈر آج کی تاریخ دیکھ سکتے ہیں، اور آپ ہم پر مکمل بھروسہ کر سکتے ہیں کیونکہ یہاں (urdu date) پر جو بھی معلومات دیجاتی ہے وہ علماء کرام کی نگرانی میں دی جاتی ہے۔
اسلامی کیلنڈر آج کی تاریخ انڈیا میں
01/ مئی 2026،مطابق 13/ذی القعدہ بروز جمعہ
02/ مئی 2026،مطابق 14/ذی القعدہ بروز سنیچر
03/ مئی 2026،مطابق 15/ذی القعدہ بروز اتوار
04/ مئی 2026،مطابق 16/ذی القعدہ بروز پیر
05/ مئی 2026،مطابق 17/ذی القعدہ بروز منگل
06/ مئی 2026،مطابق 18/ذی القعدہ بروز بدھ
07/ مئی 2026،مطابق 19/ذی القعدہ بروز جمعرات
08/ مئی 2026،مطابق 20/ذی القعدہ بروز جمعہ
09/ مئی 2026،مطابق 21/ذی القعدہ بروز سنیچر
10/ مئی 2026،مطابق 22/ذی القعدہ بروز اتوار
11/ مئی 2026،مطابق 23/ذی القعدہ بروز پیر
12/ مئی 2026،مطابق 24/ذی القعدہ بروز منگل
13/ مئی 2026،مطابق 25/ذی القعدہ بروز بدھ
14/ مئی 2026،مطابق 26/ذی القعدہ بروز جمعرات
15/ مئی 2026،مطابق 27/ذی القعدہ بروز جمعہ
16/ مئی 2026،مطابق 28/ذی القعدہ بروز سنیچر
17/ مئی 2026،مطابق 29/ذی القعدہ بروز اتوار
18/ مئی 2026،مطابق 30/ذی القعدہ بروز پیر
19/ مئی 2026،مطابق 1/ذی الحجہ بروز منگل
20/ مئی 2026،مطابق 2/ذی الحجہ بروز بدھ
21/ مئی 2026،مطابق 3/ذی الحجہ بروز جمعرات
22/ مئی 2026،مطابق 4/ذی الحجہ بروز جمعہ
23/ مئی 2026،مطابق 5/ذی الحجہ بروز سنیچر
24/ مئی 2026،مطابق 6/ذی الحجہ بروز اتوار
25/ مئی 2026،مطابق 7/ذی الحجہ بروز پیر
26/ مئی 2026،مطابق 8/ذی الحجہ بروز منگل
27/ مئی 2026،مطابق 9/ذی الحجہ بروز بدھ
28/ مئی 2026،مطابق 10/ذی الحجہ بروز جمعرات
29/ مئی 2026،مطابق 11/ذی الحجہ بروز جمعہ
30/ مئی 2026،مطابق 12/ذی الحجہ بروز سنیچر
31/ مئی 2026،مطابق 13/ذی الحجہ بروز اتوار
نوٹ : محترم قارئین کرام میں آپ کو پیشگی معلومات دیدوں کہ موجودہ ذی القعدہ کا مہینہ 30 دنوں کا ہوگا اور 19 مئی بروز منگل کو ذی الحجہ کی پہلی تاریخ ہو گی۔