آج شوال کی کیا تاریخ ہے | آج شوال کی کونسی تاریخ ہے | Shawwal Date Today
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ محترم قارئین میری ویب سائٹ اردو ڈیٹ (urdu date) پر آپ کا خیر مقدم ہے۔ قارئین محترم! آج شوال کی کیا تاریخ ہے؟ کیا آپ اس کی معلومات لینا چاہتے ہیں؟ تو آپ صحیح جگہ پر ہیں آپ یہاں سے آج شوال کی کونسی تاریخ ہے 2025 میں دیکھ سکتے ہیں اور ساتھ ساتھ نیچے لکھے گئے اپریل کے عیسوی کیلنڈر سے پورے مہینے کی شوال کی آج کتنی تاریخ ہے؟ اس سے متعلق معلومات بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
محترم قارئین! شوال اسلامی کیلنڈر کا دسواں مہینہ ہے، جو رمضان المبارک کے بعد آتا ہے۔ یہ مہینہ عید الفطر کی خوشیوں سے شروع ہوتا ہے، جو رمضان کے روزوں کے اختتام پر منائی جاتی ہے۔ شوال کے مہینے میں 6 روزے رکھنا سنت ہے، ان روزوں کی بہت فضیلت ہے اور ان کا اجر رمضان کے روزوں کے ساتھ مل کر پورے سال کے روزوں کے برابر ہوتا ہے۔
شوال کا مہینہ مسلمانوں کے لیے روحانی تجدید اور اللہ تعالیٰ کی نعمتوں پر شکر ادا کرنے کا مہینہ ہے۔ یہ مہینہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ رمضان المبارک میں حاصل ہونے والی روحانی توانائی کو سال بھر برقرار رکھنا چاہیے اور جس طرح اللہ نے ہمیں رمضان میں عبادت کی ہیں ویسے ہی غیرے رمضان میں بھی عبادت کرنے کی پوری کوشش کریں۔
محترم قارئین میں آپ کو بتادوں کہ 30 اپریل 2025 بروز بدھ کو ذی قعدی کی پہلی تاریخ ہوگی اور یہ فائنل اپڈیٹ ہے۔
آج شوال کی کتنی تاریخ ہے 2025
1/ ذی قعدہ۔ 30/ اپریل 2025/ بروز بدھ
2/ ذی قعدہ۔ 1/ مئی 2025/ بروز جمعرات
3/ ذی قعدہ۔ 2/ مئی 2025/ بروز جمعہ
4/ ذی قعدہ۔ 3/ مئی 2025/ بروز سنیچر
5/ ذی قعدہ۔ 4/ مئی 2025/ بروز اتوار
6/ ذی قعدہ۔ 5/ مئی 2025/ بروز پیر
7/ ذی قعدہ۔ 6/ مئی 2025/ بروز منگل
8/ ذی قعدہ۔ 7/ مئی 2025/ بروز بدھ
9/ ذی قعدہ۔ 8/ مئی 2025/ بروز جمعرات
10/ ذی قعدہ۔ 9/ مئی 2025/ بروز جمعہ
11/ ذی قعدہ۔ 10/ مئی 2025/ بروز سنیچر
12/ ذی قعدہ۔ 11/ مئی 2025/ بروز اتوار
13/ ذی قعدہ۔ 12/ مئی 2025/ بروز پیر
14/ ذی قعدہ۔ 13/ مئی 2025/ بروز منگل
15/ ذی قعدہ۔ 14/ مئی 2025/ بروز بدھ
16/ ذی قعدہ۔ 15/ مئی 2025/ بروز جمعرات
17/ ذی قعدہ۔ 16/ مئی 2025/ بروز جمعہ
18/ ذی قعدہ۔ 17/ مئی 2025/ بروز سنیچر
19/ ذی قعدہ۔ 18/ مئی 2025/ بروز اتوار
20/ ذی قعدہ۔ 19/ مئی 2025/ بروز پیر
21/ ذی قعدہ۔ 20/ مئی 2025/ بروز منگل
22/ ذی قعدہ۔ 21/ مئی 2025/ بروز بدھ
23/ ذی قعدہ۔ 22/ مئی 2025/ بروز جمعرات
24/ ذی قعدہ۔ 23/ مئی 2025/ بروز جمعہ
25/ ذی قعدہ۔ 24/ مئی 2025/ بروز سنیچر
26/ ذی قعدہ۔ 25/ مئی 2025/ بروز اتوار
27/ ذی قعدہ۔ 26/ مئی 2025/ بروز پیر
28/ ذی قعدہ۔ 27/ مئی 2025/ بروز منگل
29/ ذی قعدہ۔ 28/ مئی 2025/ بروز بدھ
1/ ذی الحجہ۔ 29/ مئی 2025/ بروز جمعرات
2/ ذی الحجہ۔ 30/ مئی 2025/ بروز جمعہ
3/ ذی الحجہ۔ 31/ مئی 2025/ بروز سنیچر