آج رمضان کی کیا تاریخ ہے | آج رمضان کی تاریخ | Ramazan Date Today
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ محترم قارئین میری ویب سائٹ اردو ڈیٹ ( urdu date) پر آپ کا خیر مقدم ہے۔ قارئین محترم! آج رمضان کی کیا تاریخ ہے؟ کیا آپ اس کی معلومات لینا چاہتے ہیں؟ تو آپ صحیح جگہ پر ہیں، آپ یہاں سے آج رمضان کی کونسی تاریخ ہے 2025 میں دیکھ سکتے ہیں اور ساتھ ساتھ نیچے لکھے گئے مارچ کے عیسوی کیلنڈر سے پورے مہینے کی رمضان کی آج کتنی تاریخ ہے اس سے متعلق معلومات بھی حاصل کر سکتے ہیں۔محترم قارئین میں آپ کو بتادوں کہ 31 مارچ 2025 بروز اتوار کو شوال کی پہلی تاریخ (عید الفطر) ہوگی اور یہ فائنل اپڈیٹ ہے۔
آج رمضان کی کونسی تاریخ ہے | Ramadan Date Today 2025
سامعین کرام آج 28/ جنوری 2025 بروز جمعرات مختلف علاقوں میں، رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا، لیکن رمضان کا چاند کہیں نظرنہیں آیا
لہذا رؤیت ہلال کمیٹیوں کی جانب سے یہ اعلان کردیا گیاہے کہ آئندہ کل 1 مارچ 2025 بروز سنیچر شعبان المعظم کی 30 تاریخ ہوگی اور 2 مارچ 2025 بروز اتوار رمضان کی پہلی تاریخ ہوگی
آج رمضان کی تاریخ 2025
1/ رمضان المبارک۔ 2/ مارچ 2025/ بروز اتوار
2/ رمضان المبارک۔ 3/ مارچ 2025/ بروز پیر
3/ رمضان المبارک۔ 4/ مارچ 2025/ بروز منگل
4/ رمضان المبارک۔ 5/ مارچ 2025/ بروز بدھ
5/ رمضان المبارک۔ 6/ مارچ 2025/ بروز جمعرات
6/ رمضان المبارک۔ 7/ مارچ 2025/ بروز جمعہ
7/ شعبان المعظم۔ 8/ مارچ 2025/ بروز سنیچر
8/ رمضان المبارک۔ 9/ مارچ 2025/ بروز اتوار
9/ رمضان المبارک۔ 10/ مارچ 2025/ بروز پیر
10/ رمضان المبارک۔ 11/ مارچ 2025/ بروز منگل
11/ رمضان المبارک۔ 12/ مارچ 2025/ بروز بدھ
12/ رمضان المبارک۔ 13/ مارچ 2025/ بروز جمعرات
13/ رمضان المبارک۔ 14/ مارچ 2025/ بروز جمعہ
14/ شعبان المعظم۔ 15/ مارچ 2025/ بروز سنیچر
15/ رمضان المبارک۔ 16/ مارچ 2025/ بروز اتوار
16/ رمضان المبارک۔ 17/ مارچ 2025/ بروز پیر
17/ رمضان المبارک۔ 18/ مارچ 2025/ بروز منگل
18/ رمضان المبارک۔ 19/ مارچ 2025/ بروز بدھ
19/ رمضان المبارک۔ 20/ مارچ 2025/ بروز جمعرات
20/ رمضان المبارک۔ 21/ مارچ 2025/ بروز جمعہ
21/ شعبان المعظم۔ 22/ مارچ 2025/ بروز سنیچر
22/ رمضان المبارک۔ 23/ مارچ 2025/ بروز اتوار
23/ رمضان المبارک۔ 24/ مارچ 2025/ بروز پیر
24/ رمضان المبارک۔ 25/ مارچ 2025/ بروز منگل
25/ رمضان المبارک۔ 26/ مارچ 2025/ بروز بدھ
26/ رمضان المبارک۔ 27/ مارچ 2025/ بروز جمعرات
27/ رمضان المبارک۔ 28/ مارچ 2025/ بروز جمعہ
28/ شعبان المعظم۔ 29/ مارچ 2025/ بروز سنیچر
29/ رمضان المبارک۔ 30/ مارچ 2025/ بروز اتوار
1/ شوال المکرم۔ 31/ مارچ 2025/ بروز پیر
زکوٰۃ کا نصاب
زکوٰۃ سونے اور چاندی پر اس وقت فرض ہوتی ہے جب یہ شرعی نصاب کو پہنچ جائے اور اس پر ایک سال گزر جائے۔
سونے پر زکوٰۃ کا نصاب:
اگر کسی کے پاس 87.48 گرام (7.5 تولہ) یا اس سے زیادہ سونا ہو اور اس پر پورا سال گزر جائے تو اس پر زکوٰۃ واجب ہوگی۔
چاندی پر زکوٰۃ کا نصاب:
اگر کسی کے پاس 612.36 گرام (52.5 تولہ) یا اس سے زیادہ چاندی ہو اور اس پر سال گزر جائے تو اس پر زکوٰۃ فرض ہوگی۔
زکوٰۃ کی مقدار:
سونے یا چاندی کی مالیت کا 2.5% زکوٰۃ کے طور پر نکالنا ضروری ہے۔
حساب کا طریقہ:
1. اگر کسی کے پاس 100 گرام سونا ہو اور اس کی مارکیٹ ویلیو فرض کریں 10 لاکھ روپے ہو تو:
زکوٰۃ = 10 لاکھ × 2.5% = 25,000 روپے
2. اگر کسی کے پاس 700 گرام چاندی ہو اور اس کی قیمت 50,000 روپے ہو تو:
زکوٰۃ = 50,000 × 2.5% = 1,250 روپے
مخلوط نصاب (سونا + چاندی + نقدی):
اگر کسی کے پاس سونا، چاندی، نقدی، یا کاروباری مال ملا کر نصاب کے برابر یا زیادہ ہو تو مجموعی مالیت پر زکوٰۃ واجب ہوگی۔
یہ زکوٰۃ غریبوں، محتاجوں، مقروضوں، مسافروں اور دیگر مستحق افراد کو دی جا سکتی ہے۔