پاکستان کی آج کی اسلامی تاریخ 2026 | اسلامی تاریخ کیلنڈر

پاکستان کی آج کی اسلامی تاریخ 2026 | اسلامی تاریخ کیلنڈر

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔  میری ویب سائٹ اردو ڈیٹ ( urdudate ) پر آپ کا خیر مقدم ہے۔ محترم دوستوں کیا آپ پاکستان کی آج کی اسلامی تاریخ کیا ہے؟ اس کی معلومات لینا چاہتے ہیں؟  تو آپ صحیح جگہ پر ہیں، آپ یہاں سے پاکستان میں آج کی اسلامی تاریخ کیا ہے؟ اسے دیکھ سکتے ہیں اور نیچے شمسی تقویم (گریگورین کیلنڈر) کا آغاز اور اس کی ضرورت  سے متعلق معلومات بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

پاکستان کی آج کی اسلامی تاریخ 2026

13/ اکتوبر 2026،مطابق 1/ جمادی الاولیٰ  بروز منگل

14/ اکتوبر 2026،مطابق 2/جمادی الاولیٰ  بروز بدھ

15/ اکتوبر 2026،مطابق 3/ جمادی الاولیٰ    بروز جمعرات

16/ اکتوبر  2026،مطابق 4/جمادی الاولیٰ  بروز جمعہ

17/ اکتوبر 2026،مطابق 5/جمادی الاولیٰ  بروز سنیچر

18/ اکتوبر 2026،مطابق 6/جمادی الاولیٰ  بروز اتوار

19/ اکتوبر 2026،مطابق 7/جمادی الاولیٰ  بروز پیر

20/ اکتوبر 2026،مطابق 8/ جمادی الاولیٰ  بروز منگل

21/ اکتوبر 2026،مطابق 9/جمادی الاولیٰ  بروز بدھ

22/ اکتوبر 2026،مطابق 10/ جمادی الاولیٰ    بروز جمعرات

23/ اکتوبر  2026،مطابق 11/جمادی الاولیٰ  بروز جمعہ

24/ اکتوبر 2026،مطابق 12/جمادی الاولیٰ  بروز سنیچر

25/ اکتوبر 2026،مطابق 13/جمادی الاولیٰ  بروز اتوار

26/ اکتوبر 2026،مطابق 14/جمادی الاولیٰ  بروز پیر

27/ اکتوبر 2026،مطابق 15/ جمادی الاولیٰ  بروز منگل

28/ اکتوبر 2026،مطابق 16/جمادی الاولیٰ  بروز بدھ

29/ اکتوبر 2026،مطابق 17/ جمادی الاولیٰ    بروز جمعرات

30/ اکتوبر  2026،مطابق 18/جمادی الاولیٰ  بروز جمعہ

31/ اکتوبر 2026،مطابق 19/جمادی الاولیٰ  بروز سنیچر

01/ نومبر 2026،مطابق 20/جمادی الاولیٰ  بروز اتوار

02/ نومبر 2026،مطابق 21/جمادی الاولیٰ  بروز پیر

03/ نومبر 2026،مطابق 22/ جمادی الاولیٰ  بروز منگل

04/ نومبر 2026،مطابق 23/جمادی الاولیٰ  بروز بدھ

05/ نومبر 2026،مطابق 24/ جمادی الاولیٰ    بروز جمعرات

06/ نومبر  2026،مطابق 25/جمادی الاولیٰ  بروز جمعہ

07/ نومبر 2026،مطابق 26/جمادی الاولیٰ  بروز سنیچر

08/ نومبر 2026،مطابق 27/جمادی الاولیٰ  بروز اتوار

09/ نومبر 2026،مطابق 28/جمادی الاولیٰ  بروز پیر

10/ نومبر 2026،مطابق 29/ جمادی الاولیٰ  بروز منگل

11/ نومبر 2026،مطابق 30/جمادی الاولیٰ  بروز بدھ

12/ نومبر 2026،مطابق 1/ جمادی الاخری  بروزجمعرات

 نوٹ : محترم قارئین کرام میں آپ کو پیشگی معلومات دیدوں کہ موجودہ جمادی الاولیٰ  کا مہینہ 30 دنوں کا ہوگا اور 12 نومبر بروز جمعرات کو جمادی الثانی  کی پہلی تاریخ ہو گی۔

شمسی تقویم کا آغاز اور اس کی ضرورت :

دور حاضر میں دنیا کے اکثر ممالک میں قمری تقویم ہجری کیلنڈر ( islamic calendar) کے سیدھے سادھے طریق کو چھوڑ کر شمی تقویم،گریگورین کیلنڈر (gregorian calendar) کو اپنایا جا رہا ہے۔ اس کی ابتدا یوں ہوئی کہ جب انسان نے عبادت خانے تعمیر کیے تو ان کی آبادی و ترقی کے لیے وہاں پروہت ( مذہبی پیش وا) بھی مقرر ہوئے۔ ان کی گزران کے لیے ان کی محنت کا معاوضہ نذرانوں کی صورت میں پیش کیا جاتا تھا۔

مذہبی تہوار آہستہ آہستہ میلوں ٹھیلوں کی شکل اختیار کر گئے اور نذرانوں کی وصولی کا وقت یہی مذہبی تہوار یا میلے ٹھیلے ہوا کرتے تھے۔ پروہتوں نے ہی لوگوں پر یہ پابندی عائد کر دی کہ وہ اپنی زرعی پیداوار کا ایک حصہ پروہتوں کی خدمت میں بطور نذرانہ پیش کیا کریں اور بت خانوں پر چڑھاوے چڑھایا کریں۔

ظاہر ہے کہ قمری مہینے یعنی (islamic months) اسلامی مہینے ایسے نذرانوں اور رسوم کا ساتھ نہیں دے سکتے تھے۔ کیونکہ ہر تین قمری سال بعد فصلوں کی تیاری میں ایک ماہ کا فرق آ جاتا تھا۔ اس مشکل کو حل کرنے اور اپنا مطالب نکالنے کے لیے قمری مہینوں اسلامی مہینوں میں پیوند کاری کی گئی جسے عربی میں کبیسہ، انگریزی میں لیپ اور ہندی میں لوند کہا جاتا ہے۔

اور یہی چیز شمسی تقویم،گریگورین کیلنڈر (gregorian calendar) کی بنیاد ثابت ہوئی ۔ گویا اس کے اصل محرک وہ مذہبی پیش وایا پروہت تھے جنہوں نے محض اپنے پیٹ کی خاطر مذہب کی آڑ میں مذہب اور فطرت سے بے وفائی کی۔

Hijri Calemdar 2026 pdf  Download

Leave a Comment