آج چاند کی تاریخ 2026 | چاند کی تاریخ کیا ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ محترم قارئین میری ویب سائٹ اردو ڈیٹ ( urdu date) پر آپ کا خیر مقدم ہے۔ قارئین محترم کیا آپ چاند کی تاریخ کیا ہے؟ اس کی معلومات لینا چاہتے ہیں؟ تو آپ صحیح جگہ پر ہیں، آپ یہاں سے آج چاند کی تاریخ 2026 دیکھ سکتے ہیں اور نیچے اسلامی کیلنڈر سے متعلق معلومات بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
محترم ناظرین کرام، اس پوسٹ میں 2026 کا بہت ہی خوبصورت اور موبائل فرینڈلی اسلامی کیلنڈر دکھانے والا ہوں، جو آپ کو انشاء اللہ ضرور پسند آئے گا، لہذا پوسٹ کو مکمل پڑھے اور ابھی تک ہماری ویب ساءٹ کو سبسکرائب نہیں کیے ہیں تو سبسکرائب کر لیجئے اور گھنٹی کے نشان کو بھی دبا دیجئے شکریہ
محترم قارئین کرام نیچے کیلنڈر کا لنک جو آپ دیکھ رہے ہیں وہ بہت ہی خوبصورت اور موبائل فرینڈلی کلینڈر ہے، جسے ڈاؤن لوڈ کر کے آپ باسانی استعمال کر سکتے ہیں، میں ابھی آپ کو بتاؤں گا کہ اس کیلنڈر کو کیسے اور کہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں گے، وہ بھی صرف چند سیکنڈ میں، تب تک اس کیلنڈر کی ڈیزائن اور خوبصورتی کو تھوڑا سا دیکھ لیجیے، محترم ناظرین اگر آپ اس کیلنڈر کو ڈاؤن لوڈ کرنا نہیں چاہتے، تو اس کیلنڈر کی مزید کوالیٹی کو بڑھاکر،اس کا اسکرین شاٹ لے کر بھی استعمال کر سکتے ہیں، لیکن ڈاؤن لوڈ کر لیں گے تو مزید صاف اور واضح نظر آئے گا اور آپ کے لیے استعمال کرنا بھی بہت ہی آسان ہو جائے گا، ناظرین کرام، آپ کو بتاتے چلیں، کہ اس کلینڈر کو میں نے بذات خود بہت ہی محنت کر کے آپ کی آسانی کے لیے پی ڈی ایف شکل میں تیار کیا ہے، لہذا یہ کیلنڈر آپ کو کیسا لگا، اس سے متعلق کمنٹ باکس میں، اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا،اور ویب سائٹ کو بھی فالو کرلیجے گا۔
آج چاند کی تاریخ 2026 میں کیا ہے؟
01/ اگست 2026،مطابق 17/صفرالمظفر بروز سنیچر
02/ اگست 2026،مطابق 18/صفرالمظفربروز اتوار
03/ اگست 2026،مطابق 19/صفرالمظفربروز پیر
04/ اگست 2026،مطابق 20/صفرالمظفر بروز منگل
05/ اگست 2026،مطابق 21/صفرالمظفربروز بدھ
06/ اگست 2026،مطابق 22/صفرالمظفربروز جمعرات
07/ اگست 2026،مطابق 23/صفرالمظفربروز جمعہ
08/ اگست 2026،مطابق 24/صفرالمظفربروز سنیچر
09/ اگست 2026،مطابق 25/صفرالمظفربروز اتوار
10/ اگست 2026،مطابق 26/صفرالمظفربروز پیر
11/ اگست 2026،مطابق 27/صفرالمظفربروز منگل
12/ اگست 2026،مطابق 28/صفرالمظفربروز بدھ
13/ اگست 2026،مطابق 29/صفرالمظفربروز جمعرات
14/ اگست 2026،مطابق 30/صفرالمظفربروز جمعہ
15/ اگست 2026،مطابق 1/ربیع الاول بر وز سنیچر
16/ اگست 2026،مطابق 2/ربیع الاول بروز اتوار
17/ اگست 2026،مطابق 3/ربیع الاول بروز پیر
18/ اگست 2026،مطابق 4/ربیع الاول بروز منگل
19/ اگست 2026،مطابق 5/ ربیع الاول بروز بدھ
20/ اگست 2026،مطابق 6/ ربیع الاول بروز جمعرات
21/ اگست 2026،مطابق 7 ربیع الاول بروز جمعہ
22/ اگست 2026،مطابق 8/ ربیع الاول بروز سنیچر
23/ اگست 2026،مطابق 9/ ربیع الاول بروز اتوار
24/ اگست 2026،مطابق 10/ربیع الاول بروز پیر
25/ اگست 2026،مطابق 11/ربیع الاول بروز منگل
26/ اگست 2026،مطابق 12/ ربیع الاول بروز بدھ
27/ اگست 2026،مطابق 13/ربیع الاول بروز جمعرات
28/ اگست 2026،مطابق 14/ ربیع الاول بروز جمعہ
29/ اگست 2026،مطابق 15/ ربیع الاول بروز سنیچر
30/ اگست 2026،مطابق 16/ ربیع الاول بروز اتوار
31/ اگست 2026،مطابق 17/ربیع الاول بروز پیر
نوٹ : محترم قارئین کرام میں آپ کو پیشگی معلومات دیدوں کہ موجودہ صفر کا مہینہ 30 دنوں کا ہوگا اور 15 اگست بروز بدھ کو ربیع الاول کی پہلی تاریخ ہو گی۔
پیارے اسلامی بھائیو، اس کلینڈر کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے، ہماری اس ویب سائٹ urdudate.com پر جا کر سرچ بار کیلنڈر ٹائپ کر کے بآسانی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں، یا ہماری اِس ویب سائٹ کی ڈائریکٹ لنک، نیچے موجود ہے، آپ جیسے ہی اُس لنک پر کلک کریں گے، سیدھے ہماری اُس لنک پر پہنچ جائیں گے، اور وہاں سے بآسانی ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔
محترم ناظرین کرام مزید آپ کو بتاتے چلیں کہ اس کیلنڈر میں درج ہجری تاریخیں ایک دن آگے یا پیچھے ہو سکتی ہے، کیونکہ آپ سب جانتے ہیں، حتمی تاریخ کا فیصلہ چاند نظر آنے کے بعد ہی کیا جاتاہے،
دوستو اس پوسٹ کو شیئر کر دیجئے جزاک اللہ خیرا