آج چاند کی تاریخ 2024 | چاند کی تاریخ کیا ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ محترم قارئین میری ویب سائٹ اردو ڈیٹ ( urdu date) پر آپ کا خیر مقدم ہے۔ قارئین محترم کیا آپ چاند کی تاریخ کیا ہے؟ اس کی معلومات لینا چاہتے ہیں؟ تو آپ صحیح جگہ پر ہیں، آپ یہاں سے آج چاند کی تاریخ 2024 دیکھ سکتے ہیں اور نیچے اسلامی کیلنڈر سے متعلق معلومات بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
آج چاند کی تاریخ 2024
السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ، دوستوں کیسے ہو امید ہے کہ اپ خیریت سے ہوں گے اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے،
محترم ناظرین کرام، اس پوسٹ میں 2025 کا بہت ہی خوبصورت اور موبائل فرینڈلی اسلامی کیلنڈر دکھانے والا ہوں، جو آپ کو انشاء اللہ ضرور پسند آئے گا، لہذا پوسٹ کو مکمل پڑھے اور ابھی تک ہماری ویب ساءٹ کو سبسکرائب نہیں کیے ہیں تو سبسکرائب کر لیجئے اور گھنٹی کے نشان کو بھی دبا دیجئے شکریہ
محترم قارئین کرام نیچے کیلنڈر کا لنک جو آپ دیکھ رہے ہیں وہ بہت ہی خوبصورت اور موبائل فرینڈلی کلینڈر ہے، جسے ڈاؤن لوڈ کر کے آپ باسانی استعمال کر سکتے ہیں، میں ابھی آپ کو بتاؤں گا کہ اس کیلنڈر کو کیسے اور کہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں گے، وہ بھی صرف چند سیکنڈ میں، تب تک اس کیلنڈر کی ڈیزائن اور خوبصورتی کو تھوڑا سا دیکھ لیجیے، محترم ناظرین اگر آپ اس کیلنڈر کو ڈاؤن لوڈ کرنا نہیں چاہتے، تو اس کیلنڈر کی مزید کوالیٹی کو بڑھاکر،اس کا اسکرین شاٹ لے کر بھی استعمال کر سکتے ہیں، لیکن ڈاؤن لوڈ کر لیں گے تو مزید صاف اور واضح نظر آئے گا اور آپ کے لیے استعمال کرنا بھی بہت ہی آسان ہو جائے گا، ناظرین کرام، آپ کو بتاتے چلیں، کہ اس کلینڈر کو میں نے بذات خود بہت ہی محنت کر کے آپ کی آسانی کے لیے پی ڈی ایف شکل میں تیار کیا ہے، لہذا یہ کیلنڈر آپ کو کیسا لگا، اس سے متعلق کمنٹ باکس میں، اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا،اور ویب سائٹ کو بھی فالو کرلیجے گا۔
- 1/ جمادی الاخریٰ۔ 4/ دسمبر۔ بروز بدھ
- 2/ جمادی الاخریٰ۔ 5/ دسمبر۔ بروز جمعرات
- 3/ جمادی الاخریٰ۔ 6/ دسمبر۔ بروز جمعہ
- 4/ جمادی الاخریٰ۔ 7/ دسمبر۔ بروز سنیچر
- 5/ جمادی الاخریٰ۔ 8/ دسمبر۔ بروز اتوار
- 6/ جمادی الاخریٰ۔ 9/ دسمبر۔ بروز پیر
- 7/ جمادی الاخریٰ۔ 10/ دسمبر۔ بروز منگل
- 8/ جمادی الاخریٰ۔ 11/ دسمبر۔ بروز بدھ
- 9/ جمادی الاخریٰ۔ 12/ دسمبر۔ بروز جمعرات
- 10/ جمادی الاخریٰ۔ 13/ دسمبر۔ بروز جمعہ
- 11/ جمادی الاخریٰ۔ 14/ دسمبر۔ بروز سنیچر
- 12/ جمادی الاخریٰ۔ 15/ دسمبر۔ بروز اتوار
- 13/ جمادی الاخریٰ۔ 16/ دسمبر۔ بروز پیر
- 14/ جمادی الاخریٰ۔ 17/ دسمبر۔ بروز منگل
- 15/ جمادی الاخریٰ۔ 18/ دسمبر۔ بروز بدھ
- 16/ جمادی الاخریٰ۔ 19/ دسمبر۔ بروز جمعرات
- 17/ جمادی الاخریٰ۔ 20/ دسمبر۔ بروز جمعہ
- 18/ جمادی الاخریٰ۔ 21/ دسمبر۔ بروز سنیچر
- 19/ جمادی الاخریٰ۔ 22/ دسمبر۔ بروز اتوار
- 20/ جمادی الاخریٰ۔ 23/ دسمبر۔ بروز پیر
- 21/ جمادی الاخریٰ۔ 24/ دسمبر۔ بروز منگل
- 22/ جمادی الاخریٰ۔ 25/ دسمبر۔ بروز بدھ
- 23/ جمادی الاخریٰ۔ 26/ دسمبر۔ بروز جمعرات
- 24/ جمادی الاخریٰ۔ 27/ دسمبر۔ بروز جمعہ
- 25/ جمادی الاخریٰ۔ 28/ دسمبر۔ بروز سنیچر
- 26/ جمادی الاخریٰ۔ 29/ دسمبر۔ بروز اتوار
- 27/ جمادی الاخریٰ۔ 30/ دسمبر۔ بروز پیر
- 28/ جمادی الاخریٰ۔ 31/ دسمبر۔ بروز منگل
- 29/ جمادی الاخریٰ۔ 1/ جنوری بروز بدھ 2025
- 30 / جمادی الاخریٰ۔ 1/ جنوری بروز بدھ 2025
- 1/ رجب المرجب۔ 2/ جنوری۔ بروز جمعرات 2025
پیارے اسلامی بھائیو، اس کلینڈر کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے، ہماری اس ویب سائٹ urdudate.com پر جا کر سرچ بار کیلنڈر ٹائپ کر کے بآسانی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں، یا ہماری اِس ویب سائٹ کی ڈائریکٹ لنک، نیچے موجود ہے، آپ جیسے ہی اُس لنک پر کلک کریں گے، سیدھے ہماری اُس لنک پر پہنچ جائیں گے، اور وہاں سے بآسانی ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔
محترم ناظرین کرام مزید آپ کو بتاتے چلیں کہ اس کیلنڈر میں درج ہجری تاریخیں ایک دن آگے یا پیچھے ہو سکتی ہے، کیونکہ آپ سب جانتے ہیں، حتمی تاریخ کا فیصلہ چاند نظر آنے کے بعد ہی کیا جاتاہے،
دوستو اس پوسٹ کو شیئر کر دیجئے جزاک اللہ خیرا