رمضان ٹائم ٹیبل 2026 | Ramadan Taime Table 2026 in pakistan
دوستوں! رمضان ٹائم ٹیبل 2026 سے متعلق بات کرنے سے پہلے میں آپ کو یہ بتادوں کہ رمضان المبارک ہجری کیلنڈر کے مطابق نوّا مہینہ ہے۔اس کے بعد شوال کا مہینہ شروع ہوتا ہے اور شوال اسلامی سال کا دسواں قمری مہینہ ہے۔ قارئین کرام یکم رمضان المبارک 19/ فروری 2026 بروز جمعرات سے شروع ہے اور عید الفطر 21/ مارچ 2026 بروز سنیچر کو ہے۔ آپ مندرجہ ذیل میں رمضان 2026 میں سحر و افتار کا ٹائم ٹیبل دیکھ سکتے ہیں۔
رمضان ٹائم ٹیبل 2026 | Ramadan Taime Table 2026 in Pakistan
1/ رمضان المبارک ۔ 19/ فروری / 2026
2/ رمضان المبارک ۔ 20/ فروری / 2026
3/ رمضان المبارک ۔ 21/ فروری / 2026
4/ رمضان المبارک ۔ 22/ فروری / 2026
5/ رمضان المبارک ۔ 23/ فروری / 2026
6/ رمضان المبارک ۔ 24/ فروری / 2026
7/ رمضان المبارک ۔ 25/ فروری / 2026
8/ رمضان المبارک ۔ 26/ فروری / 2026
9/ رمضان المبارک ۔ 27/ فروری / 2026
10/ رمضان المبارک ۔ 28/ فروری / 2026
11/ رمضان المبارک ۔ 01/ مارچ / 2026
12/ رمضان المبارک ۔ 02/ مارچ / 2026
13/ رمضان المبارک ۔ 03/ مارچ / 2026
14/ رمضان المبارک ۔ 04/ مارچ / 2026
15/ رمضان المبارک ۔ 05/ مارچ / 2026
16/ رمضان المبارک ۔ 06/ مارچ / 2026
17/ رمضان المبارک ۔ 07/ مارچ / 2026
18/ رمضان المبارک ۔ 08/ مارچ / 2026
19/ رمضان المبارک ۔ 09/ مارچ / 2026
20/ رمضان المبارک ۔ 10/ مارچ / 2026
21/ رمضان المبارک ۔ 11/ مارچ / 2026
22/ رمضان المبارک ۔ 12/ مارچ / 2026
23/ رمضان المبارک ۔ 13/ مارچ / 2026
24/ رمضان المبارک ۔ 14/ مارچ / 2026
25/ رمضان المبارک ۔ 15/ مارچ / 2026
26/ رمضان المبارک ۔ 16/ مارچ / 2026
27/ رمضان المبارک ۔ 17/ مارچ / 2026
28/ رمضان المبارک ۔ 18/ مارچ / 2026
29/ رمضان المبارک ۔ 19/ مارچ / 2026
30/ رمضان المبارک ۔ 20/ مارچ / 2026
01/ شوال المکرم۔ 21/ مارچ / 2026
میرے اسلامی بھائیوں!(1st Shawwal 2026) کے بارے میں میں آپ کو پیشگی معلومات دیدوں کہ شوال کا چاند 20/ مارچ 2026 جمعہ کے روز ہوگا۔ اور یہ اعلان حتمی اور یقینی ہے۔