آج شعبان کی کیا تاریخ ہے | آج شعبان کی کونسی تاریخ ہے | Shaban Date Today

آج شعبان کی کیا تاریخ ہے | آج شعبان کی کونسی تاریخ ہے | Shaban Date Today

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ محترم قارئین میری ویب سائٹ اردو ڈیٹ ( urdu date) پر آپ کا خیر مقدم ہے۔ قارئین محترم! آج شعبان کی کیا تاریخ ہے؟ کیا آپ اس کی معلومات لینا چاہتے ہیں؟  تو آپ صحیح جگہ پر ہیں، آپ یہاں سے آج شعبان کی کونسی تاریخ ہے 2026 میں دیکھ سکتے ہیں اور ساتھ ساتھ نیچے لکھے گئے فروری کے عیسوی کیلنڈر سے پورے مہینے کی شعبان کی آج کتنی تاریخ ہے اس سے متعلق معلومات بھی حاصل کر سکتے ہیں۔محترم قارئین میں آپ کو بتادوں کہ 19 فروری 2026 بروز جمعرات کو رمضان المبارک کی پہلی تاریخ ہوگی اور یہ فائنل اپڈیٹ ہے۔

آج شعبان کی کونسی تاریخ ہے | Shaban Date Today 2026

شعبان کا چاند 2026

ناظرین کرام، میں آپ کو شعبان المعظم کے چاند کی خبر دوں  اس سے پہلے آپ، ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شعبان کے چاند سے متعلق ایک چھوٹی سی حدیث سن لیجیے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے متعلق کیا فرمایا؟

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رمضان کی وجہ سے، شعبان کے چاند کو اچھی طرح شمار کرو ( یعنی شعبان کے چاند کو اچھی طرح دیکھ کر اُس کی تاریخ کو شمار کرتے رہو تاکہ رمضان کے روزے رکھنے میں،پریشانی نہ ہو۔

 سامعین کرام آج 20/ جنوری 2026 بروز منگل مختلف علاقوں میں، شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا، الحمد للہ شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا۔

لہذا رؤیت ہلال کمیٹیوں کی جانب سے یہ اعلان کردیا گیاہے کہ آئندہ کل 21 جنوری 2026 بروز بدھ، شعبان المعظم کی پہلی تاریخ ہوگی۔

اس حساب سے 03 فروری 2026 بروز منگل کو غروب آفتاب سے لیکر آئندہ کل 04 فروری 2026 بروز بدھ کی صبح صادق تک شب برات ہے انشاءاللہ۔

آج شعبان کی تاریخ 2026

01/ فروری 2026/ مطابق 12/ شعبان  بروز اتوار

02/ فروری 2026/ مطابق 13/ شعبان  بروز پیر

03/ فروری 2026/ مطابق 14/ شعبان  بروز منگل

04/ فروری 2026/ مطابق 15/ شعبان  بروز بدھ

05/ فروری 2026/ مطابق 16/ شعبان  بروز جمعرات

06/ فروری 2026/ مطابق 17/ شعبان  بروز جمعہ

07/ فروری 2026/ مطابق 18/ شعبان  بروز سنیچر

08/ فروری 2026/ مطابق 19/ شعبان  بروز اتوار

09/ فروری 2026/ مطابق 20/ شعبان  بروز پیر

10/ فروری 2026/ مطابق 21/ شعبان  بروز منگل

11/ فروری 2026/ مطابق 22/ شعبان  بروز بدھ

12/ فروری 2026/ مطابق 23/ شعبان  بروز جمعرات

13/ فروری 2026/ مطابق 24/ شعبان  بروز جمعہ

14/ فروری 2026/ مطابق 25/ شعبان  بروز سنیچر

15/ فروری 2026/ مطابق 26/ شعبان  بروز اتوار

16/ فروری 2026/ مطابق 27/ شعبان  بروز پیر

17/ فروری 2026/ مطابق 28/ شعبان  بروز منگل

18/ فروری 2026/ مطابق 29/ شعبان  بروز بدھ

19/ فروری 2026/ مطابق 1/ رمضان بروز جمعرات

20/ فروری 2026/ مطابق 2/ رمضان  بروز جمعہ

21/ فروری 2026/ مطابق 3/ رمضان  بروز سنیچر

22/ فروری 2026/ مطابق 4/ رمضان  بروز اتوار

23/ فروری 2026/ مطابق 5/ رمضان  بروز پیر

24/ فروری 2026/ مطابق 6/ رمضان  بروز منگل

25/ فروری 2026/ مطابق 7/ رمضان  بروز بدھ

26/ فروری 2026/ مطابق 8/ رمضان  بروز جمعرات

27/ فروری 2026/ مطابق 9/ رمضان  بروز جمعہ

28/ فروری 2026/ مطابق 10/ رمضان  بروز سنیچر

نوٹ : محترم قارئین کرام میں آپ کو پیشگی معلومات دیدوں کہ موجودہ شعبان کا مہینہ 29 دنوں کا ہوگا اور 19 فروری بروز جمعرات کو رمضان کی پہلی تاریخ ہو گی۔

شب برات میں کرنے والے اعمال

Leave a Comment