شعبان کا چاند 2026 سے متعلق فائنل تاریخ کا اعلان ہوگیا | Shaban ka chand Date 2026

شعبان کا چاند 2026 سے متعلق فائنل تاریخ کا اعلان ہوگیا | Shaban ka chand Date 2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم قارئین کرام امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے، اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔

محترم قارئین کرام شعبان کے چاند سے متعلق پوری خبر میں آپ کو بتاؤں اس سے پہلے آپ سے گزارش ہے کہ پوسٹ کو مکمل پڑھیں تاکہ پوری بات سمجھ میں آئے اور ویب سائٹ پر پہلی بار آئے ہیں، تو ویب سائٹ کو فالو کر لیجیے تاکہ ہر مہینے کے چاند سے متعلق پیشگی خبر سب سے پہلے آپ تک پہنچ سکے۔

شعبان کا چاند 2026 میں کب نظر آئیگا؟

دوستو، شعبان کے چاند سے متعلق میں آپ کو بتا دوں کہ 20/ جنوری 2026/ بروز منگل کو انڈیا میں چاند کی اونچائی ہے 18/ ڈگری، چونکہ 10/ ڈگری میں چاند نظر آتا ہے اور یہاں 18/ ڈگری ہے اس لیے /20 جنوری بروز منگل کو شعبان کا چاند نظر آئے گا اور 21/ جنوری بروز بدھ کو شعبان المعظم کی پہلی تاریخ ہوگی انشاء اللہ۔

دوستوں، میں آپ کو بتا دوں، کہ شعبان کے چاند سے متعلق پیشگی معلومات جو میں نے آپ کو دی ہے، مولانا ثمیر الدین قاسمی صاحب کے ثمیری کیلنڈر سے دی ہے۔ آپ اس کیلنڈر کو ہمارے اس اردو ڈیٹ ڈاٹ کام سے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔

دوستوں مولانا ثمیر الدین قاسمی کو فلکیات میں اتنی مہارت ہے کہ اگلے بارہ سال کی تقریباً حتمی تاریخ پیش کی ہے اور یہ رویت والی تاریخ ہے، اس لیے اس کیلنڈر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اس سے فائدہ اٹھائیں اور پورے ملک میں اتحاد قائم کریں۔

Urdu Islamic Calendar 2026

اسلامی کیلنڈر 2026 جنوری
اسلامی کیلنڈر 2026 جنوری
اسلامی کیلنڈر 2026 مئی
اسلامی کیلنڈر 2026 فروری
اسلامی کیلنڈر 2026 اپریل
اسلامی کیلنڈر 2026 مارچ
اسلامی کیلنڈر 2026 مارچ
اسلامی کیلنڈر 2026 اپریل
اسلامی کیلنڈر 2026 مئی
اسلامی کیلنڈر 2026 مئی
اسلامی کیلنڈر 2026 جنوری
اسلامی کیلنڈر 2026 جون
اسلامی کیلنڈر 2026 جولائی
اسلامی کیلنڈر 2026 جولائی
اسلامی کیلنڈر 2026 اگست
اسلامی کیلنڈر 2026 اگست
اسلامی کیلنڈر 2026 ستمبر
اسلامی کیلنڈر 2026 ستمبر
اسلامی کیلنڈر 2026 اکتوبر
اسلامی کیلنڈر 2026 اکتوبر
اسلامی کیلنڈر 2026 نومبر
اسلامی کیلنڈر 2026 نومبر
اسلامی کیلنڈر 2026 دسمبر
اسلامی کیلنڈر 2026 دسمبر

شب برات سے متعلق بہت ہی اہم معلومات

Leave a Comment