January 2025 Islamic Calendar | اسلامی کیلنڈر 2025 جنوری
احباب گرامی امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے محترم قارئین کرام یہ کیلنڈر جو آپ دیکھ رہے ہیں سن عیسوی یعنی انگریزی کیلنڈر کے مطابق 2025 اور سن ہجری یعنی اسلامی کیلنڈر کے مطابق 1446 کا کیلنڈر ہیں۔
دوستو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ انگریزی کیلنڈر کا پہلا مہینہ جنوری کا ہے جس میں اسلامی کیلنڈر کے تین مہینے شامل ہیں جمادی الاخریٰ رجب اور شعبان۔
جنوری کی پہلی تاریخ کو جمادی الاخریٰ کی 29 تاریخ ہے، اسی طرح جنوری کی دو تاریخ کو رجب المرجب کی پہلی تاریخ ہے اور جنوری کی 31 تاریخ کو شعبان کی پہلی تاریخ ہے انشاءاللہ۔
دوستوں میں آپ کو بتا دوں کہ کیلنڈر میں درج ہجری تاریخیں ایک دن آگے یا پیچھے ہو سکتی ہے کیونکہ حتمی تاریخ کا فیصلہ چاند نظر آنے کے بعد ہی کیا جائے گا۔
محترم سامعین اگر آپ کو مکمل اسلامی کیلنڈر 2025 پی ڈی ایف شکل میں چاہیے تو نیچے لنک موجود ہے وہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں یا پھر ہماری اسی ویب سائٹ اردو ڈیٹ ڈاٹ کام پر ہی سرچ بار میں کیلنڈر ٹائپ کر کے سرچ کر سکتے ہیں اور وہاں سے بآسانی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں شکریہ،السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ